Pak Army Saving People in Karachi Where is Bhutto Good Governance

Maurice Vega

9 Responses

  1. بھائی جناب۔ آپ کو یہ بڑا فرق جاننا اور ماننا پڑے گا کہ پاک فوج الگ ہے ، اور سازش کرنے والے چند جنریل الگ ہیں جس کو امریکہ یورپ بھی جانتے ہیں ، پاکستانی قوم بھی جانتی ہے اور تاریخ کے صفحات میں بہت کچھ لکھا جا چکا اور لکھا جارہا ہے۔ مزید ثبوت کے لئے یو ٹیوب پر پورا پروگرام سنو ( پاک فوج کے سپہ سالار ) اور انکے کارنامے۔ ۷۰ سالہ تاریخ کا نچوڑ حوالوں کے ساتھ ہے۔ کہ کن کن جنریلوں سے ملک اور قوم و ملت کو کیا کیا نقصان ہوا !

  2. یہ سب حرام خور اکھٹے ہو کر پھر عیش کر نا چاہتے ہیں لیکن اب ہم انھیں ایسا نہیں کرنے دینگے انشاءاللہ عوام اب ہوش میں آرہی ہے ان کو اللہ غارت کرے ہماری فوج دن رات ہماری حفاظت کر رہی ہے

    اور ہمارے محاذوں پر ماؤں کے ہونہار بیٹے ہماری حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں اور یہ بے ضمیر لوگ ملک کو نقصان پہنچانے کی سوچتے رہتے ہیں صرف اپنے مقاصد کے لئے ۔ ہماری فوج دنیا کی

    بہترین فوج ہے ہم دل و جان سے اپنی فوج کی عزت کرتے ہیں اور ہمیشہ اپنی فوج کو سلام پیش کرتے رہیں گے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد

  3. Assalam_o_Alaikum
    اب جمہوریت کا کھیل کھیلنے والے PPP…MQM کہاں ہیں کیا عوام کو اب بھی سن لوگوں کے چہرے نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔افسوس اس عوام کی سوچ پر ھے ۔۔۔کہ ہر کام آرمی کرے ۔۔۔۔۔اور یہ لوگ صرف عیاشی کرنے کے لئے ہیں ۔۔۔۔اور مریم نواز ۔۔۔۔بلاول کہاں ہیں۔۔۔۔کیا اب بھی کراچی کے لوگوں کو عقل ہیں آئے گی ۔۔۔کب پتہ چلے گا ان کو کہ یہ PPP اور MQM ان کے اور پاکستان کے دشمن ہیں ۔۔۔۔۔یہ لوگ گھروں سے باہر نکلیں اور اور انکو اٹھا کر سمندر میں غرق کر دیں ورنہ یہی پیپلز پارٹی کا بلاول زرداری یہ عوام کو مار دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Post comment